Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سال 2022 میں پاکستانیوں نے کونسا موبائل فون سب سے زیادہ تلاش کیا

ایک برانڈ جس نے سب سے زیادہ توجہ حاصل کی وہ ہے۔۔۔
شائع 07 دسمبر 2022 08:55pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

سال 2022 میں پاکستانیوں کی جانب سےسرچ کئے گئے اسمارٹ فون برانڈز میں انفنکس، آئی فون، سام سنگ، اور اوپو شامل ہیں۔

ویوو نے اپنے نئے اینڈرائیڈ موبائل فونز کے اجراء کی وجہ سے زیادہ توجہ حاصل کی اور فہرست میں متعدد بار نمایاں ہوا۔

مکمل فہرست ذیل میں بیان کی گئی ہے۔

ٹیکنالوجی کے حوالے سے سرفہرست سرچز یہ ہیں

  • Vivo V23
  • آئی فون 14 پرو میکس
  • OPPO F21 Pro
  • Vivo Y21
  • Vivo V23e
  • Realme c35
  • Infinix Note 12
  • Infinix Hot 12
  • Samsung A32
  • OPPO A16

Top google searches in Pakistan

Top Mobile Phones in Pakistan