Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مشرقی یوکرین کے شہرڈونسیک پر روسی گولہ باری، 6 افراد ہلاک

حملوں میں یوکرین کے کمانڈ سسٹم کو نشانہ بنایا گیا
شائع 07 دسمبر 2022 03:59pm
حملوں میں یوکرین کے کمانڈ سسٹم کو نشانہ بنایا گیا، روسی حکام (تصویر/فائل، نیویارک ٹائمز)
حملوں میں یوکرین کے کمانڈ سسٹم کو نشانہ بنایا گیا، روسی حکام (تصویر/فائل، نیویارک ٹائمز)
کئی رہائشی عمارتیں ملبےکا ڈھیر بن گئیں۔ تصویر/فائل، نیویارک ٹائمز
کئی رہائشی عمارتیں ملبےکا ڈھیر بن گئیں۔ تصویر/فائل، نیویارک ٹائمز

مشرقی یوکرین کے شہر ڈونسیک پر روسی گولہ باری سے ہرطرف تباہی کے مناظر ہیں۔

کئی رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جبکہ 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ روسی حکام کے مطابق گزشتہ روز مزائل حملوں میں یوکرین کے کمانڈ سسٹم کو نشانہ بنایا گیا۔

دوسری جانب روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ بھی جاری ہے اور دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کے 60، 60 جنگی قیدی رہا کیے۔

Vladimir Putin

Ukraine

russia ukraine conflict

Europe