Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری

کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کتنے پیسے سستا ہوا
شائع 07 دسمبر 2022 11:35am
فوٹو۔۔۔۔۔ اے ایف پی
فوٹو۔۔۔۔۔ اے ایف پی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے، کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 35 پیسے کمی ہوئی۔

جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی کا لین دین 223 روپے 75 پیسے میں کیا گیا۔

تاہم طلب بڑھنے کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔

کاروبار کےدوران امریکی ڈالر کا لین دین 224 روپے میں کیا گیا۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 224روپے 10پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

ڈالر

interbank

USD VS PKR

dollar prices