Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

بہاولپور میں مُردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالا شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا

پولیس نے مبینہ طور پر رشوت لے کر ملزم اور ٹرک کو چھوڑ دیا تھا، ذرائع
اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 04:09pm
مردہ مرغیاں سےبھرا ٹرک اور ملزم پولیس کے حوالے۔ تصویر/نمائندہ آج نیوز
مردہ مرغیاں سےبھرا ٹرک اور ملزم پولیس کے حوالے۔ تصویر/نمائندہ آج نیوز
شہریوں نے مردہ مرغیوں سےبھرا ٹرک پکڑلیا۔ تصویر/نمائندہ آج نیوز
شہریوں نے مردہ مرغیوں سےبھرا ٹرک پکڑلیا۔ تصویر/نمائندہ آج نیوز
تصویر/نمائندہ آج نیوز
تصویر/نمائندہ آج نیوز

بہاولپورمیں مردہ مرغیاں سپلائی کرنے والا شخص کو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔

شہریوں نے مردہ مرغیاں سے بھرے ٹرک اور ملزم کو پولیس کے حوالے کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ آصف نامی شخص شہر بھر میں مردہ مرغیوں کی سپلائی کرتا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے مبینہ طور پر رشوت لے کر ملزم اور ٹرک کو چھوڑ دیا تھا جبکہ ویڈیو میں پولیس نے ملزم اور ٹرک کو تحویل میں لیا ہوا ہے۔

یہ الزام عائد کرنے والے شہریوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

bahawalpur

chicken

Desi Chicken