Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ساہیوال میں گھرسے ماں، بیٹے کی لاشیں برآمد

لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا، پولیس
شائع 07 دسمبر 2022 10:20am

ساہیوال کی عنایت الہی کالونی میں مکان سے ماں اور 10 سالہ بیٹے کی لاشیں ملی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ماں اور بیٹے کو گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے جبکہ پولیس غلہ منڈی نے لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

Sahiwal

Murder