Aaj News

ہفتہ, دسمبر 28, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی
شائع 05 دسمبر 2022 07:37pm
آصف زرداری کی پرویز الٰہی سے ملاقات۔ فوٹو — فائل
آصف زرداری کی پرویز الٰہی سے ملاقات۔ فوٹو — فائل

رہنما ق لیگ چوہدری شجاعت حسین اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

ملاقات چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پر ہوئی جس میں وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ بھی موجود تھے۔

Asif Ali Zardari

PMLQ

Chaudhry Shujat Hussain