Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

فیفا ورلڈکپ اپ سیٹ: کیمرون نے برازیل کو 1-0 سے شکست دیدی

برازیل اورسوئٹزرلینڈ راؤنڈ آف 16میں پہنچ گئے ہیں
شائع 03 دسمبر 2022 09:01am
تصویر/روئٹرز
تصویر/روئٹرز

فیفا ورلڈکپ کی جنگ میں ایک اور اپ سیٹ ہوگیا کمیرون نے برازیل کو شکست دے دی ہے۔

کیمرون نے برازیل کو 1-0 سے ہرایا جبکہ سوئٹزرلینڈ نے سربیا کو دو تین گول سے شکست دی۔

سوئٹزرلینڈ نے ناک آؤٹ مرحلے میں اپنی جگہ بنالی اور برازیل اور سوئٹزرلینڈ نے اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

brazil

FIFA World Cup 2022

cameroon