Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

راولپنڈی ٹیسٹ،انگلینڈ نے 657 رنزکا پہاڑ کھڑا کردیا

انگلش بلے بازوں نے دوسرے روزٹوٹل میں 151 رنزکا اضافہ کیا
شائع 02 دسمبر 2022 03:22pm
تصویر/ٹوئٹر
تصویر/ٹوئٹر

راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پہلی اننگزمیں چھ سوستاون رنزکا پہاڑ کھڑا کردیا۔

انگلش بلے بازوں نے دوسرے روزٹوٹل میں 151 رنزکا اضافہ کیا۔

زاہد محمود نے چار، نسیم شاہ نے تین اورمحمد علی نے دووکٹیں حاصل کیں۔ پہلی اننگزمیں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

اس کے علاوہ لیگ اسپنر زاہد محمود نے ٹیسٹ ڈیبیو پرناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ زاہد محمود ٹیسٹ ڈیبیو پرایک اننگز میں سب سے مہنگے بولر ثابت ہوئے۔

انہوں نے انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں چاروکٹوں کےعوض دوسوپینتیس رنزلُٹا دئیے

rawalpindi

England