Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

فیفاورلڈکپ: ارجنٹینا نے پولینڈ کو0-2 سے شکست دیدی

میکسیکو اور سعودی عرب ایونٹ سے آؤٹ
شائع 01 دسمبر 2022 09:06am

فٹبال ورلڈکپ میں لائنل میسی کی ارجنٹینا اور پولینڈ نے ناک آؤٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

اپنے آخری گروپ میچ میں ارجنٹینا نے پولینڈ کو 0-2 سے ہرادیا۔

میکسیکو نے سعودی عرب کے خلاف دو ایک سے فتح سمیٹی لی، دونوں ہی ورلڈکپ سے باہر ہوگئیں۔

گروپ سی ارجنٹائن کی پہلی اور پولینڈ کی دوسری پوزیشن رہی اور راؤنڈ آف سکسٹین میں ارجنٹائن کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا جبکہ پولینڈ اور فرانس میں جوڑ پڑے گا۔

FIFA World Cup 2022

motorway police

Leonel Messi