Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

راولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز 4 اینکلوژر کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ کے ٹیسٹ کیلئے پہلے روز 4 اینکلوژر کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں۔ پاک انگلینڈ راولپنڈی ٹیسٹ کی...
شائع 29 نومبر 2022 09:38am
فوٹو (فائل)
فوٹو (فائل)

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ کے ٹیسٹ کیلئے پہلے روز 4 اینکلوژر کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں۔

پاک انگلینڈ راولپنڈی ٹیسٹ کی تمام آن لائن ٹکٹیں فروخت ہوگئیں۔

اس سے قبل، پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق انگلینڈ سے ڈیوڈ گاور، ناصر حسین اور مائیکل اٹھرٹن کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ پاکستان سے وقار یونس، باضد خان اور عروج ممتاز کمنٹری پینل میں شامل ہوں گی۔

rawalpindi

test match

Tickets