Aaj News

اتوار, جنوری 05, 2025  
04 Rajab 1446  

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی

100انڈیکس 962 پوائنٹس گرگیا
شائع 28 نومبر 2022 03:22pm
تصویر ـــ روئٹرز
تصویر ـــ روئٹرز

کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منفی رجحان دیکھا جارہا ہے۔

سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی فروخت کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس میں 900 پوائنٹس سے زائد کمی ہوگئی ہے، انڈیکس 42 ہزار سے بھی نیچے آگیا۔

pakistan economy

pakistan stock exchange