Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

پروقار تقریب جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں انعقاد کی گئی۔
شائع 27 نومبر 2022 03:26pm
جنرل ساحر شمشاد مرزا (فوٹو:فائل)
جنرل ساحر شمشاد مرزا (فوٹو:فائل)

جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈ میں تبدیلی کی پروقار تقریب جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں انعقاد کی گئی۔

تقریب میں تینوں مسلح افواج کے حاضر و ریٹائرڈافسران نے شرکت کی۔

جنرل ندیم رضا اپنے عہدے کی مدت مکمل ہونے پر سبکدوش ہوگئے۔

چاق و چوبند دستے نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کو سلامی پیش کی۔

pakistan army

Lieutenant General Sahir Shamshad Mirza

Chairman Joint Chiefs of Staff Committee (CJCSC)