Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی

امریکی کرنسی اپنی قدر کھونے لگی
شائع 25 نومبر 2022 10:40am
تصویرــ اے ایف پی
تصویرــ اے ایف پی

کاروباری ہفتے کے اختتامی روز پر بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کمی ہوئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کمی کے بعد 223.75 روپے پر آگیا ہے۔

اس سے قبل منگل کے روز انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت 41 پیسے کمی ہوئی تھی۔

Rupee Rates

US Dollars