Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر، کیسزمیں اضافہ

مزید31 ہزارسے زائد افراد میں کورونا کی تصدیق
شائع 25 نومبر 2022 09:02am
چین کے شہر بیجنگ میں لاک ڈاون کا سماں۔ تصویر: روئٹرز
چین کے شہر بیجنگ میں لاک ڈاون کا سماں۔ تصویر: روئٹرز

چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر سے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا ہے۔

حکام کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران چین میں مزید 31 ہزار سے زائد افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

بیجنگ اور گوانگزد کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہر ہیں جبکہ بیجنگ میں بڑے نمائشی مرکز کوعارضی اسپتال میں تبدیل کردیا گیا۔

عارضی اسپتال میں کورونا مریضوں کا علاج ہوگا اور کورونا میں اضافے کے ساتھ ہی حکام نے نئی پابندیاں بھی عائد کردی ہیں۔

COVID 19

china

coronavirus