Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لکس اسٹائل ایوارڈ، رنگا رنگ تقریب میں کس نے کیا پہنا

تقریب میں فنکاروں نے منفرد انداز میں جلوے بکھیرے
شائع 25 نومبر 2022 01:02am

پاکستان کے نامور ایوارڈز شو لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جہاں کئی شوبز سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کرکے ایونٹ میں مزید چار چاند لگا دیے۔

لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب پاکستان میں 2001 سے ہر سال منعقد کی جاتی ہے لکس اسٹائل ایوارڈز کے انعقاد کا مقصد پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی کامیابی کا جشن منانا ہے۔ لکس اسٹائل ایوارڈز کو پاکستان کے سب سے مستند ایوارڈز کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔

تقریب میں شوبز ستاروں نے اپنے اپنے انداز میں جلوے بیکھرے جہاں ستاروں نے ایوارڈز اپنے نام کئے وہیں ریڈ کارپٹ پرانتہائی دلکش ملبوسات میں بھی دکھائی دیئے۔

ان ستاروں کیسے ملبوسات زیب تن کیے تھے ان پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

red carpet

LUX Style award