Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی

امریکی تیل 3.64 ڈالرسستا ہوگیا
شائع 24 نومبر 2022 08:41am
تصویر ــ روئٹرز
تصویر ــ روئٹرز

امریکی پیٹرول کے ذخائر میں اضافے سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں ہیں۔

امریکی ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل تیل کی قیمت میں 3.64 ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد فی بیرل قیمت 77.30 ڈالر ہوگئی۔

برطانوی برینٹ 3.68 ڈالر سستا ہوگیا جس کے بعد فی بیرل قیمت 84.65 ڈالر ہوگئی ہے۔

Oil prices

crude oil