Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

چین میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ پھر سے تیز ہوگیا

گزشتہ 24 گھنٹے میں 28 ہزارسے زائد کورونا کیسز سامنے آگئے
شائع 23 نومبر 2022 09:18am
بیجنگ کے کچھ حصوں کو لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے، تصویر: روئٹرز
بیجنگ کے کچھ حصوں کو لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے، تصویر: روئٹرز

چین میں کورونا وائرس پھر سے سَر اٹھانے لگا ہے جس کے باعث حکومت نے دارالحکومت بیجنگ میں پارک اور میوزیم بند کردیئے۔

بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے شنگھائی آنے والوں کی چیکنگ سخت کردی گئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 28 ہزار سے زائد کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

COVID 19

china

coronavirus

corona vaccine