Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

آصف زرداری کی وزیراعظم سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

شہباز شریف نے سابق صدر کی پی ایم ہاؤس آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا
شائع 22 نومبر 2022 08:12pm
شہباز شریف اور آصف زرداری کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات۔ فوٹو — سوشل میڈیا
شہباز شریف اور آصف زرداری کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات۔ فوٹو — سوشل میڈیا

سابق صدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے پی ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔

آصف کی وزیراعظم ہاؤس آمد پر شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر سابق صدر نے وزیراعظم کی مزاج پرسی کی۔

وزیراعظم نے سابق صدر کی پی ایم ہاؤس آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا جب کہ ملاقات کے دوران دونوں قائدین نے مجموعی ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

Shehbaz Sharif

Asif Ali Zardari

اسلام آباد