Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالر کی قیمت میں کمی

روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی
شائع 22 نومبر 2022 03:54pm
فوٹو۔۔۔۔ اے ایف پی
فوٹو۔۔۔۔ اے ایف پی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے بعد روپے کی قدر میں بہتر ہونے لگی۔

انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کمی ہوئی، جس کے بعد امریکی کرنسی کا لین دین 223 روپے 41 پیسے میں کیا گیا۔

گزشتہ روز انٹربینک میں 33 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت 223 روپے 50 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

ڈالر

interbank

Open Market

USD VS PKR

dollar prices