Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

جامشورو گرڈ اسٹیشن ٹرپ کر جانے سے مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل

فنی خرابی کے باعث بجلی کی فراہمی میں تعطل آیا ہے جسے دور کردیا جائے گا، جیسکو
شائع 19 نومبر 2022 07:32pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

جامشورو میں 500 کے وی کا گرڈ اسٹیشن ٹرب کر جانے سے مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی بند ہوگئی۔

گرڈ اسٹیشن ٹرپ کرنے کے باعث حیدر آباد سمیت جامشورو، بدین، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو الہ یار اور میر خاص میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

اس ضمن میں ترجمان جیسکو کا کہنا ہے کہ فنی خرابی کے باعث بجلی کی فراہمی میں تعطل آیا جسے جلد دور کردیا جائے گا۔

electricity

sindh

jamshoro