Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالرکی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 59 پیسے اضافہ ہوا
شائع 18 نومبر 2022 01:08pm
تصویرـــ  ٹیک جوس
تصویرـــ ٹیک جوس

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں آج 59 پیسے اضافے کے بعد قیمت 223 روپے 25 پیسے ہوگئی ہے۔

گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر کی قیمت 222 روپے 66 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمتِ فروخت 229 روپے تھی۔

pakistani rupee

dollar prices