Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پشاور: کوہاٹ روڈ کے قریب دستی بم حملہ، 2 افراد زخمی

زخمی ہونے والے افراد میں میاں بیوی شامل ہیں۔
شائع 17 نومبر 2022 10:12am
پشاور میپ، بشکریہ گوگل
پشاور میپ، بشکریہ گوگل

پشاور میں کوہاٹ روڈ کے قریب گھر پر دستی بم سے حملہ ہوا ہے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم حملے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے افراد میں میاں بیوی شامل ہیں۔

پولیس نے شواہد اکٹھا کر کے تفتیش کا آغاز کردیا۔

KOHAT

peshawar

police