Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

امریکا کا نصف صدی بعد چاند پر دوبارہ قدم رکھنے کا منصوبہ

ناسا کی اس سے قبل اگست اور ستمبر کی دو پروازیں ناکام ہوگئیں تھیں
اپ ڈیٹ 17 نومبر 2022 10:16am
تصویر بشکریہ امریکی صدرٹوئٹراکاؤنٹ
تصویر بشکریہ امریکی صدرٹوئٹراکاؤنٹ

امریکا نے نصف صدی بعد چاند پر دوبارہ قدم رکھنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔

امریکی خلائی ادارے ناسا نے آرٹیمس ون مشن کامیابی سے لانچ کردیا ہے، جو چاند پربھیجا جانے والا طاقتورترین راکٹ ہے۔

ناسا نے مون مشن کے نام سے فلوریڈا سے 100میٹر لمبا آرٹیمس ون خلائی راکٹ امریکی وقت کے مطابق رات پونے دو بجے روانہ کیا ہے۔

خبررساں ادارے کے بعد اورین کے نام سے جانا جانے والا یہ خلائی راکٹ عملے کے بغیر ہے۔

ناسا نے اس سے قبل اگست اور ستمبر کی دو پروازیں ناکام ہوگئیں تھیں۔

United States

Florida

NASA