Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ٹی آئی احتجاج، موٹر وے بند کرنے کے الزام میں دو مقدمات درج

ایک مقدمہ تھانہ نصیر آباد اور دوسرا تھانہ ٹیکسیلا میں درج کیا گیا۔
شائع 16 نومبر 2022 11:58am
تصویر: پی ٹی آئی ٹوئٹر
تصویر: پی ٹی آئی ٹوئٹر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران موٹر وے ون بند کرنے کے الزام میں دو مقدمات درج کرلیے گئے۔

راولپنڈی پولیس نے ایک مقدمہ تھانہ نصیر آباد اور دوسرا تھانہ ٹیکسیلا میں درج کرلیا۔

جبکہ دونوں مقدمات میں میں پولیس نے کسی کو بھی نامزد نہیں کیا ہے۔

پولیس کی جانب سے درج مقدمے میں 80 سے 90 نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔

motorway

PTI protest

rawalpindi police