Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایف آئی اے کی راولپنڈی میں کارروائی، دو ملزمان گرفتار

ملزم بغیر لائسنس غیرملکی کرنسی کا کاروبار کر رہے تھے۔
شائع 15 نومبر 2022 09:19am
فوٹو (فائل)
فوٹو (فائل)

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کمرشل بینکنگ سرکل نے راولپنڈی کی راجہ بازار میں چھاپے کے دوران غیرملکی کرنسی کے کاروبار میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم بغیر لائسنس غیرملکی کرنسی کا کاروبار کر رہے تھے۔

ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ ملزمان سے 2 کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی گئی ہے۔

rawalpindi

FIA

Currency Notes