Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

طبیعت کی ناسازی کے باعث پاکستان واپسی میں تاخیر ہوئی
شائع 14 نومبر 2022 10:18am
وزیراعظم شہباز شریف۔ فوٹو — فائل
وزیراعظم شہباز شریف۔ فوٹو — فائل

وزیراعظم شہبازشریف لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں

لندن میں شہبازشریف نے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے اہم تقرری پر مشاورت کی تھی لیکن طبیعت کی ناسازی کے باعث وزیراعظم کی پاکستان واپسی میں تاخیر ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: سینئر ترین افسر کو آرمی چیف لگایا جائیگا، شریف برادران کی ملاقات میں فیصلہ

اس سے قبل لندن میں وزیراعظم شہباز شریف اور قائد مسلم لیگ (ن) کے درمیان ملاقات ہوئی تھی، جس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ سینئر ترین افسر کو نیا آرمی چیف تعینات کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم اور نوازشریف کی ملاقات پرخواجہ آصف کی اہم ٹویٹ

Shehbaz Sharif