Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

روسی صدر پیوٹن کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ

سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی
شائع 13 نومبر 2022 09:19am
روسی صدر تہران میں ملاقات کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے مصافحہ کر رہے ہیں، تصویر: روئٹرز
روسی صدر تہران میں ملاقات کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے مصافحہ کر رہے ہیں، تصویر: روئٹرز

روسی صدرولادیمیر پوٹن کا ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ساتھ ہی خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کا یوکرین جنگ سے قبل روس کو ڈرون فراہم کرنے کا اعتراف

اس سےقبل روئٹرز کے مطابق سینئرروسی سیکیورٹی اہلکارکی بدھ کے روز تہران میں ایرانی حکام سے ملاقات کی اور دونوں ممالک نے قریبی تعلقات کا عہد کیا۔

Vladimir Putin

Ukraine

Ebrahim Raisi