Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں کورونا کے مزید 42 کیسز سامنے آگئے

کورونا کے مزید 5 ہزار559 ٹیسٹ کیے گئے۔
شائع 13 نومبر 2022 08:25am

ملک میں کورونا کے مزید 42 کیسز سامنے آگئے، کورونا سے کوئی اموات نہیں ہوئی۔

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے مطابق کورونا کے مزید 5 ہزار559 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ سات چھ فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

این آئی ایچ نے کہا کہ اس کورونا کے 53 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

COVID 19

NIH Pakistan