Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شوکت خانم اسپتال کی میڈیکل ٹیم عمران خان کا طبی معائنہ کرکے روانہ

طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے، معالجین
شائع 12 نومبر 2022 02:53pm
عمران خان حملے کے بعد پہلی مرتبہ قوم سے خطاب کررہے ہیں، تصویر: اے ایف پی
عمران خان حملے کے بعد پہلی مرتبہ قوم سے خطاب کررہے ہیں، تصویر: اے ایف پی

لاہورمیں شوکت خانم اسپتال کی میڈیکل ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ کرنے کے بعد زمان پارک سے روانہ ہوگئی۔

معالجین کی جانب سے عمران خان کا تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا جبکہ معالجین کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے۔

صحت سے متعلق معالجین کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے پاؤں پروزن ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں۔

imran khan

lahore

Shaukat Khanum Hospital