Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں واٹر ٹینکر نے نوجوان کو کچل دیا،آگ لگانے کے الزام پر بھائی گرفتار

مشتعل افراد نے واٹر ٹینکرکو آگ لگادی
اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 02:46pm
اسکرین گریب آج نیوز
اسکرین گریب آج نیوز

کراچی میں شہید ملت روڈ پر واٹر ٹینکر نے 17 سالہ نوجوان کو کچل دیا۔

نوجوان کو کچلنے والے واٹر ٹینکرکو مشتعل افراد نے آگ لگادی۔

فیروز آباد پولیس نے ٹینکر جلانے کے الزام میں جاں بحق نوجوان کے بھائی کو حراست میں لے لیا۔

karachi

Road Accident