Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان

علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت پر عام تعطیل ہوگی۔
اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 06:22pm

وفاقی حکومت نے اقبال ڈے 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

وزیراعظم نے اقبال ڈے پر عام تعطیل کی منظوری دے دی۔

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت پر عام تعطیل ہوگی۔

دوسری جانب سندھ حکومت نے بھی یوم اقبال پرعام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق صوبائی حکومت کے تمام دفاتر 9 نومبرکو بند رہیں گے۔

Federal govt

Prime Minister

Iqbal Day