Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سپر 12 مرحلہ مکمل، زمبابوے کو بھارت کے ہاتھوں شکست

سیمی فائنل میں ٹاکرے طے ہوگئے۔
شائع 06 نومبر 2022 04:33pm
تصویر بریعہ سوشل میڈیا
تصویر بریعہ سوشل میڈیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سپر 12 مرحلہ مکمل ہوگیا، آخری میچ میں بھارت نے زمبابوے کو 71 رنز سے ہرا کر گروپ ون ٹاپ کرلیا۔

سیمی فائنل میں ٹاکرے طے ہوگئے۔ پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کا مقابلہ پاکستان سے سڈنی میں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی 20 ورلڈ کپ: سیمی فائنل میں کون سی ٹیم کس کے مدمقابل آئے گی؟

دوسرے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم انگلینڈ سے ایڈیلیڈ میں ٹکرائے گی۔

ایونٹ کا فائنل تیرہ نومبر کو میلبرن میں کھیلا جائے گا۔

semi final

T20 WORLD CUP 2022

India vs Zimbabwe