Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ٹھٹھہ: کینجھر کے قریب روڈ حادثہ، دو افراد جاں بحق، 7 زخمی

زخمی افراد کو سول اسپتال مکلی منتقل کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 03:47pm
ٹھٹھہ، بشکریہ گوگل میپ
ٹھٹھہ، بشکریہ گوگل میپ

ٹھٹھہ میں روڈ حادثے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔

کینجھر جھیل کے قریب گاڑی کی رکشہ کو ٹکر سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق 7 زخمی ہوگئے۔

حادثے میں زخمی ہونیوالے تین افراد کو تشویشناک حالت میں کراچی جناح اسپتال روانہ کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب حادثے میں جاں حق ہونے والوں کا تعلق کراچی سے ہے، جانبحق ہونے والوں میں ایک مرد اور خاتوں شامل ہیں۔

Thatta

sindh

Keenjhar Lake

Makli