Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ

کاروباری ہفتے میں ڈالر کے بھاؤ میں 57 پیسے کی کمی ہوئی
شائع 04 نومبر 2022 05:37pm
ڈالر کی قیمت میں کمی۔ فوٹو — فائل
ڈالر کی قیمت میں کمی۔ فوٹو — فائل

ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعہ کے روز انٹر بینک میں 3 پیسے کی کمی بعد ڈالر 221 روپے 92 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے میں ڈالر کے بھاؤ میں 57 پیسے کی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 227.85 روپے ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 221 روپے 95 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی

SBP

karachi

interbank

Open Market

USD VS PKR