Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں فی تولہ سونا 550 روپے سستا ہوگیا

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے
شائع 03 نومبر 2022 06:57pm
ملک میں سونا 550 روپے سستا۔ فوٹو — فائل
ملک میں سونا 550 روپے سستا۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 450 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 550 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 51 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 472 کمی سے ایک لاکھ 29 ہزار 458 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں 39 ڈالر کی بڑی کمی کے بعد فی اونس سونا 1616 ڈالرز پر آگیا ہے۔

Gold prices

gold market

karachi gold rates

pakistan gold prices