Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

ٹی 20 ور لڈکپ کا اہم میچ، بھارت کے ہاتھوں بنگلادیش کو شکست

ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت بنگلہ دیش کو شکست
شائع 02 نومبر 2022 07:06pm
تصویر بزریعہ سوشل میڈیا
تصویر بزریعہ سوشل میڈیا

ٹی ٹوئنٹی ور لڈکپ کے اہم میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو ہرادیا۔

ایڈیلیڈ میں بھارت نے چھ وکٹوں پر 184 رنز اسکور کیے، جبکہ بارش کے باعث بنگلادیش کو 16 اوورز میں 151 رنز کا ہدف ملا۔ تعاقب میں بنگلادیشی ٹیم چھ وکٹوں پر 145 رنز بناسکی۔

T20 WORLD CUP 2022

India VS Bangladesh