Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم دو روزہ دورہ مکمل کرکے واپس وطن پہنچ گئے

بیجنگ ایئرپورٹ پر چینی حکام نے شہباز شریف کو رخصت کیا
اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 11:58pm
Breaking | PM Shehbaz returns homeland after completing a two-day visit to China | Aaj News

وزیراعظم شہباز شریف چین کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے واپس وطن پہنچ گئے۔

دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد بیجنگ ایئرپورٹ پر چینی حکام نے شہباز شریف کو رخصت کیا۔

اس سے قبل وزیراعظم نے چینی صدرشی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور چین کے درمیان باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات، اسٹریٹجک پارٹنر شپ مضبوط کرنے پر اتفاق

دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اقتصادی شعبوں میں مزید تعاون پر بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں پاکستان اور چین کے مابین چیک پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سمیت کثیر الجہتی تعاون بڑھانے اور دونوں ممالک میں اسٹریٹجک پارٹنر شپ مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

Shehbaz Sharif

Beijing

China Visit

Pakistan -China