Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

سندھ میں دھند کاراج، ٹریفک کی روانی متاثر

صوبے بھر میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
شائع 02 نومبر 2022 09:19am
حیدرآباد میں دھند کے باعث سڑک پر حد نگاہ محدود ہوگئی، تصویر: پی پی آئی
حیدرآباد میں دھند کے باعث سڑک پر حد نگاہ محدود ہوگئی، تصویر: پی پی آئی

محکمہ موسمیات کی پیشگوائی کے مطابق بالائی علاقوں کی طرح سندھ میں بھی دھند بدستور جاری ہے۔

اندرون سندھ کے ساحلی پٹی سمیت گولارچی میں دھند کا راج ہے۔

گولارچی حیدرآباد اور تھرپارکر و دیگر روٹس پر چلنے والے ٹریفک کی روانی بُری طرح متاثر ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ شہر و دیگر علاقوں سے آنے جانے والوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

karachi

fog

Met Office