Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: 18 سالہ لڑکی کامبینہ ریپ، 2 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے نیوٹاؤن میں 18سالہ لڑکی کو اغواء کرکے ریپ کا نشانہ بنایا گیا۔ متاثرہ لڑکی کے بیان کے مطابق 2 لڑکے...
شائع 01 نومبر 2022 02:30pm
تصویر بشکریہ: نیپال ٹائمز
تصویر بشکریہ: نیپال ٹائمز

کراچی کے علاقے نیوٹاؤن میں 18سالہ لڑکی کو اغواء کرکے ریپ کا نشانہ بنایا گیا۔

متاثرہ لڑکی کے بیان کے مطابق 2 لڑکے موٹرسائیکل پر آئے اورمیرے منہ پررومال ڈال کر مجھے بے ہوش کر دیا، جس کے بعد نامعلوم پارک میں لے جا کر ریپ کیا گیا۔

پولیس نے نیو ٹاؤن تھانے کی حدود میں پیش آنے والے واقعے کا مقدمہ درج کرتے ہوئے لڑکی اور اس کے بھائی کی شناخت پر 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

karachi

Rape Case