Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

آزادی مارچ میں ڈیوٹی پر معمور پولیس کانسٹیبل جاں بحق

اتوار لانگ مارچ کیلئے خونی ثابت ہوا۔۔۔
شائع 30 اکتوبر 2022 08:40pm
تصویر بزریعہ سوشل میڈیا
تصویر بزریعہ سوشل میڈیا

پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ میں ڈیوٹی پر معمور پولیس کانسٹیبل حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کرگیا۔

مرحوم کی شناخت کانسٹیبل لیاقت علی کے نام سے ہوئی ہے آزادی مارچ کے قافلے کے ساتھ ڈیوٹی کررہا تھا۔

اتوار کا دن لانگ مارچ کیلئے بظاہر واقعی خونی ثابت ہورہا ہے، پہلے شیخوپورہ میں چھت گرنے سے ساتھ افراد زخمی ہوئے تھے، پھر خاتون رپورٹر عمران خان کے کنٹینر کے ٹائروں تلے کچلی گئیں اور اب پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گیا ہے۔

imran khan

police constable

PTI long march 2022