Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

مذاکرات ہوئے تو عارف علوی بات کریں گے، عمران خان

پی ٹی آئی چئیرمین کی آج نیوز سے خصوصی گفتگو
شائع 30 اکتوبر 2022 08:28pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی کوئی مدد نہیں چاہتے، ہم کسی کی بھی مدد نہیں چاہتے۔

آج نیوز لاہور کے بیورو چیف سلیم شیخ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اگر حکومت سے مذاکرات ہوئے تو پی ٹی آئی کی طرف سے ڈاکٹر عارف علوی بات کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، ہم عوام کے پریشر سے انتخابات کرائیں گے۔

pti

پاکستان

imran khan

PTI long march 2022