Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری گرفتار

دوست مزاری پر 2500 کینال سرکاری اراضی پر قبضے کا الزام ہے
شائع 29 اکتوبر 2022 10:22pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

لاہور: سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کو ایںٹی کرپشن پنجاب نے گرفتار کرلیا۔

دوست مزاری کو نجی سوسائٹی کے اسپتال سے گرفتار کیا گیا ہے جن پر 2500 کینال سرکاری اراضی پر قبضے کا الزام ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دوست مزاری 11 اکتوبر کو اینٹی کرپشن کی انکوائری میں پیش نہیں ہوئے تھے۔

lahore

dost muhammad mazari

anti corruption punjab