Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

پولیس کا پی ٹی آئی کے استقبالیہ کیمپ پر دھاوا

پولیس نے بھولا پیر دربار کے قریب لگایا کیمپ اکھاڑ دیا
شائع 29 اکتوبر 2022 06:38pm

ضلع گوجرانوالہ کے شہر کامونکی میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے لگائے گئے استقبالیہ کیمپ پر دھاوا بول دیا۔

پولیس نے بھولا پیر دربار کے قریب لگایا کیمپ اکھاڑ دیا۔

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ آج کامونکی پہنچے گا جس کے استقبال کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

لانگ مارچ کے استقاب کیلئے سادھوکی اور سٹی چوک میں اسٹیج لگائے گئے ہیں جبکہ سیکیورٹی کے لئے دو ہزار سے زائد نفری تعینات کی گئی ہے۔

PTI long march 2022