Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

عمران خان نے لانگ مارچ کی ایک اور حکمت عملی بتا دی

آبادی سے لانگ مارچ گزرے گا لوگ پیدل چلیں گے
شائع 28 اکتوبر 2022 09:28am
عمران خان
عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ کی ایک اور حکمت عملی بتا دی۔

اپنے ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہا کہ لاہور شہر میں لانگ مارچ کے ساتھ گاڑیاں پیچھے ہوں گی اور لوگ پیدل مارچ کرتے ہوئے آگے آگے چلیں گے، جہاں جہاں آبادی سے لانگ مارچ گزرے گا لوگ پیدل چلیں گے۔

سابق وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ اگلے جمعے کو آزادی مارچ راولپنڈی پہنچے گا۔

pti

imran khan

PTI long march 2022