Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
10 Rajab 1446  

لاہور بار میں عمران خان کی آمد پر ”گھڑی چور“ کے نعرے

ایک شخص کی جانب سے نعرے لگانے والوں کو دھکے بھی دیے گئے۔
شائع 27 اکتوبر 2022 07:11pm
اسکرین گریب
اسکرین گریب

لاہور بار میں عمران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کی آمد پر گھڑی چور کے نعرے لگ گٸے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے پولیٹیکل سیکریٹری ذیشان ملک نے کی جانب سے ٹوئٹ کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لاہور بار آمد پر عمران خان کے خلاف وکلاء کی جانب سے گھڑی چور کے نعرے لگائے گئے۔

ویڈیو کے اختتام میں دیکھا گیا کہ ایک شخص کی جانب سے نعرے لگانے والوں کو دھکے بھی دیے گئے۔

imran khan

Lahore Bar Association