Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

امریکی صدر جوبائیڈن راستہ بھٹک گئے

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
شائع 26 اکتوبر 2022 03:10pm
اسکرین گریب
اسکرین گریب

امریکی صدر ویسے تو ہمیشہ خبروں کی سُرخیوں میں رہتے ہیں لیکن اس بار وہ اپنا راستہ ہی بھٹک گئے۔

امریکی صدر جو بائیڈن وائٹ ہاؤس کے لان میں درخت لگانے کی مہم میں حصہ لینے کے بعد راستہ بھول گئے۔

جوبائیڈن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بائیڈن کنفیوژ ہوکر ایک سمت کی جانب بڑھے رہے ہیں۔

اس کے بعد بائیڈن نے گارڈز سے پوچھا کہ کس طرف جانا ہے، جس کے بعد وائٹ ہاؤس کی طرف روانہ ہوگئے۔

Joe Biden

United States