Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈی آئی خان: دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ، خودکش حملہ ناکام

'خودکش بمباروں کا ہدف کمانڈر نور عالم محسود تھے۔'
شائع 25 اکتوبر 2022 03:47pm
تصاویر بزریعہ سوشل میڈیا
تصاویر بزریعہ سوشل میڈیا

خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں اور پولیس درمیان فاٸرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ دوسرے نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا۔

ذرائع کے مطاق واقعہ رتہ کلاچی ڈیری فارم کے قریب پیش آیا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ یوسف اڈہ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود پر خودکش حملہ ناکام بنایا گیا

خودکش بمباروں کا ہدف کمانڈر نور عالم محسود تھے۔

firing

Dera Ismail Khan