سوات میں سبزی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
قیمتوں میں اضافے پرشہری پریشان
سوات میں سبزی کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی ٹماٹر فی کلو 200 روپے بکنے لگے۔
سوات میں مہنگائی عروج پر پہنچنے سے سبزی کی قیمتیں بھی غریب کی پہنچ سے دور ہونے لگیں ہیں۔
ٹماٹر فی کلو 200 روپے، بھنڈی 120، لہسن 350، مٹر 200 اور پیاز 120روپے کلو فروخت ہو رہی ہے، جو غریب عوام کی قوتِ خرید سے باہر ہے.
سبزیوں کے ساتھ ساتھ اشیائے خور و نوش بھی غریب شہریوں کے دسترس سے دورہوتی جاری ہیں۔
قیمتوں میں اضافے پرشہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت سے قیمیتیں کم کرنے کی اپیل کی ہے۔
Inflation
Swat
vegetables
مقبول ترین
Comments are closed on this story.