Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 14 ڈالرز کی بڑی کمی ہوئی ہے
شائع 21 اکتوبر 2022 05:41pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 47 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 428 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 26 ہزار 372 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں 14 ڈالرز کی بڑی کمی کے بعد فی اونس سونا 1623 ڈالرز پر آگیا ہے۔

Gold prices

gold market

karachi gold rates

pakistan gold prices