Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایم کیو ایم کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ مل گئی

ایم کیو ایم محمد ابو بکر بلامقابلہ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور منتحب
شائع 19 اکتوبر 2022 08:09pm
قومی اسمبلی۔ فوٹو — فائل
قومی اسمبلی۔ فوٹو — فائل

حکومت کی ناراض اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ ملک گئی ہے۔

ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی محمد ابو بکر بلامقابلہ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور منتحب ہوگئے۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کمیٹی پارلیمانی امور مجاہد علی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی۔

پی ٹی آئی کے مجاہد علی کے خلاف تحریک عدم اعتماد منحرف رکن نزہت پٹھان نے پیش کی تھی۔

pti

اسلام آباد

National Assembly

MQM Pakistan